ابنا: ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں ایک مکان پر جاسوس طیارے سے 2 میزائل داغے گئے۔ حملے میں مکان کو شدید نقصان پہنچا اور 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے کون ہیں۔
...........
/169